ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ قطر کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہم ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم روس اور یوکرین کے ساتھ اچھا کام کرنے جا رہے ہیں، امید ہے کہ روس، یوکرین کچھ کریں، اسے رکنا ہی ہوگا، اگرمناسب […]