ایران کے مبینہ ڈرٹی بم منصوبے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پاگل ہے اس لیے حکومت ایران کی جانب سے واشنگٹن میں ڈرٹی بم کے ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے اور ایسے خطرات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بیان امریکی میڈیا سی این […]