تاج اور تخت کی جنگ شروع ہو چکی ہے

چند روز پہلے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے اپنے گیارہ کزن شہزادوں، کئی اہم وزرا اور اس سلطنت کے اہم ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے کئی مقامی وزارتوں میں تبدیلیوں اور ایک طاقتور اینٹی کرپشن کمیٹی کا بھی اعلان کیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں […]

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے امریکی ویزے کی نئی شرائط

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کے لیے نئی شرائط جمعرات سے نافذ العمل ہو رہی ہیں۔ ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں […]

"ملیشیاؤں کو مسلح کر کے ایران علاقائی امن تاراج کر رہا ہے”

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیئر سمجھوتے کے بعد سے علاقائی امن تاراج کرنے کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دیا۔ یو این جنرل اسمبلی سے ہفتے کی شب اپنے خطاب میں […]

ایرانی حکومت کی قیادت کے خلاف عدالتی کارروائی کا بین الاقوامی مطالبہ

بین الاقوامی سیاسی شخصیات کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 30 ہزار سیاسی قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے پر ایرانی حکومت کی قیادت کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے۔ یہ مطالبہ ہفتے کے روز پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں کیا گیا۔ ایرانی مزاحمت کی قومی کونسل کی […]