ایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف دیتے ہیں، پھر سب نارمل ہو جاتا ہے: فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، اگر ان ٹائم بموں کو ناکارہ نہ کیا تو پھر یہ پھٹیں گے ہی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کل سے سوچ رہا تھا […]