ایسے پیاز تیار جنہیں کاٹتے وقت آنسو نہ آئیں

پیاز جہاں ہمارے گھروں میں کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں، وہیں ان کو کاٹنے کے دوران آنکھوں سے آنسو بھی نکلتے ہیں، جس سے ہر کوئی پریشان ہوتا ہے۔ تاہم برطانیہ کی سپر مارکیٹ میں ایسے پیاز فروخت کیلئے تیار ہیں جن کو کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو نہیں آئیں گے۔ غیر ملکی میڈیا […]