ایس سی او اور پاکستان
ایک وقت تھا کہ پاکستان میں کوئی کرکٹ ٹیم آنے کو بھی تیار نہیں تھی۔ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے کہ پی ایس ایل کے لئے جاوید آفریدی کی کوششوں سے ڈیرن سمی نے پاکستان آنے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کی تو ان کا ہیرو کے طور پر استقبال کیا گیا۔تب بھی […]