ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمد

کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی دواؤں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بھاری تعداد میں جعلی ادویات قبضے میں لے لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق لیاقت آباد میڈیسن مارکیٹ میں چھاپےکے دوران بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمدکی گئیں۔ حکام کے مطابق چھاپےکے دوران اینٹی بائیوٹک […]