ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف آئی […]