ایف آئی اے نے ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنے کیلئے اقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو روکنے کےلیےاقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ا یف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکسچینج پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ظفر پراچہ سے ڈالر اور دیگر کرنسی کی قیمت میں اضافےسے متعلق انکوائری کی ۔ ترجمان ایف آئی اے […]