ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملے میں ایف آئی اے نے عدالت میں اپنا مؤقف پیش کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے […]

شہزاد اکبر کا بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 50 کروڑ روپے کا نوٹس بھجوا دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 14 دن میں الزامات واپس لے کر غیر مشروط معافی مانگیں۔ […]