ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو پیش نہ ہوئے تو اُن کو گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔ نوٹس میں شہباز شریف کو مخاطب […]