ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، فیٹف اجلاس میں حکومت پاکستان کی27 ویں شرط پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں منی لانڈرنگ […]