ایل او سی سے دہشت گرد بھیجنے کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے: پاکستان

دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے مبینہ دہشت گرد سرحد پار بھیجنے کے الزام کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی میڈیا کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ […]