متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا۔ […]