پاکستان نے ایمن اظواہری کی ہلاکت میں ’کوئی کردارادا نہیں‘ کیا
اسلام آباد: امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ ایمن الظواہری کا قتل افغانستان کا داخلی معاملہ ہے، پاکستان کی جانب سے کسی بھی قسم […]