نشتر کالونی سہولت بازار” لنڈے بازار“ میں تبدیل

لاہور کی تحصیل نشترکے علاقے نشتر کالونی کے”سہولت بازار“ میں گزشتہ روز میرا جانا ہوا، مگر وہاں کا احوال دیکھ کر دل کو شدید ٹھیس پہنچی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے عوام کی سہولت، سستے ریلیف اور ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے کروڑوں روپے کے ٹیکسوں سے اس […]