ایم کیو ایم کا عمر شریف کی میت 48 گھنٹوں میں وطن لانے کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ روز جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر جانے والے لیجنڈ اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے جسد خاکی کو 48 گھنٹوں میں وطن واپس لانے کے لیے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر […]