اینڈرائڈ نے نابینا صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف کروادیا

آئی او ایس کے بعد گوگل نے بھی نابینا افراد کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا ہے جو فون بجنے کے بعد کالر آئی ڈی کا اعلان کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق،متعارف کردہ نیا فیچر صارف کو کال آنے پرفون کرنے والے شخص کا نام کالر آئی ڈی تک رسائی کی سہولت مہیا […]