اینکرنے3ماہ کی بچی کوگود میں لے کرموسم کاحال بتایا
واشنگٹن: طوفانی بارش یا برفانی طوفان میں کھڑے اینکرکوموسم کا حال بتاتے تواکثرلوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن امریکا میں نیوزاینکرنے اپنی 3ماہ کی بچی کوگودمیں لے کرموسم کی رپورٹ پیش کی۔ @RebeccaSchuld U and Fiona were on @WeekendExp with @SusanHendricks. Very exciting that @CBS58 and @cbs58weather gets national recognition like this from @HLNTV. ? pic.twitter.com/BhrQSbSYG8 […]