این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا‘، ملک بھر کی ہائی ویز سےمتعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر سی ڈی ہائی […]