این سی او سی نےکورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے ایس او پیز کے ساتھ […]