آزاد کشمیر سمیت پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا سات روزہ دورہ اٹلی
میلان ( ممتاز حسین چودھری) آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے چار صوبائی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے اٹلی کا ایک ہفتے کا دورہ مکمل کر لیا۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے طلبا کو ایک دوسرے ممالک میں اپنی تعلیم مکمل کرنے […]