کوئلہ کانوں کے مزدور: آخر کب تک اپنی جانیں قربان کرتے رہیں گے؟
گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے سورینج، کوئٹہ کے قریب ایک کوئلہ کان میں میتھین گیس بھر جانے کے باعث ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 34 مزدور جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد مزدور کان کے اندر پھنس گئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اس لیے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد […]
وفاقی بجٹ، متوسط طبقہ: امیدیں، خدشات اور زمینی حقائق
ہر سال وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی ملک بھر میں بحث و مباحثے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ حکومت اسے معاشی ترقی، مالی استحکام اور عوامی فلاح کا ذریعہ قرار دیتی ہے، جبکہ عوام اس امید کے ساتھ بجٹ کا انتظار کرتے ہیں کہ شاید اس بار ان کی مشکلات میں کچھ […]
تیزاب گردی: قانون کی کمزوری یا معاشرے کی بے حسی؟
کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ہونے والا حالیہ تیزاب حملہ محض ایک فرد پر تشدد کا واقعہ نہیں بلکہ ہمارے قانونی نظام، سماجی رویوں اور اجتماعی ضمیر کے لیے ایک سنجیدہ سوال ہے۔ آخر سخت قوانین کے باوجود ایسے واقعات کیوں رونما ہوتے رہتے ہیں؟ کیا مسئلہ قانون کی کمزوری ہے یا معاشرے کی […]