ایک بہت پرانی یاد!

سینٹ لوئیس سے گھنٹے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ایک جنت نظیر قصبے ایفنگ ہیم (EFFINGHAM) میں ہمارا قیام دراز قد اور خوبرو ڈاکٹر نریندر اروڑا کے وِلا میں تھا۔ ڈاکٹر صاحب کے اہل خانہ کہیں گئے ہوئے تھے چنانچہ انہوں نے اپنے گھر کا ایک پورا فلور انعام الحق جاوید، عزیر احمد اور […]