ایک تھا’’ سگریٹ‘‘….!

گزشتہ کئی برسوں سے میں خاصا ہرجائی ہو گیا ہوں۔ یہ بات خود میں نے بھی محسوس کی ہے اور میرے دوست بھی یہ بات میرے نوٹس میں لائے ہیں۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ میں اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں اور ظاہر ہے کہ اس […]