ایک سال کے دوران دنیا بھر میں 49 صحافی فرض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

صحافت کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم عالمی پریس انسٹی ٹیوٹ نے خبردارکیا ہےکہ آمرانہ سوچ رکھنے والی حکومتوں کی جانب سے آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں آج ورلڈ پریس فریڈم ڈے منایا جارہا ہے اس حوالے سےعالمی پریس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں […]