ایک سیاسی سفر، ایک غیرمعمولی ذمہ داری اور خیبر پختونخوا کا نیا امتحان

سیاست میں بعض عہدے انسان کو اختیار دیتے ہیں، لیکن بعض حالات اس کی شخصیت، تجربے اور سیاسی بصیرت کو تاریخ کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ ایسے مواقع پر اصل اہمیت اس بات کی نہیں رہتی کہ کسی منصب پر کون فائز ہے، بلکہ یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی […]