ایک ضیا الحق کافی نہ تھے؟

جنرل ضیا الحق کی نصیحت آموز باتیں سن سن کر ہمارے کان پک گئے تھے۔جس راہ پہ وہ چلے تھے اُس کیلئے وہ کافی تھے حتیٰ کہ کسی آنے والے کیلئے اُنہوں نے وعظ و نصیحت کے میدا ن میں کچھ چھوڑا نہیں تھا۔اِس لئے حیرانی ہوتی ہے جب ایک اور سربراہ حکومت ضیا الحق […]