ایک نئے انسان کی دریافت
آج سے دو چار سو سال بعد ، جب یہ دنیا تباہ ہو کر نئے سرے سے آباد ہورہی ہوگی، اور اُس وقت کا ’انسان‘ آج کے ہوموسیپئن کے بارے میں تحقیق شروع کرے گا، تو اُس وقت مائیں اپنے بچوں کو غالباً اِس قسم کی کہانی سنائیں گی کہ ایک زمانہ تھا جب لوگ […]