ایک ناشپاتی روزانہ، رکھے خوبصورت اور توانا

سیب کو صحت کا خزانہ کہا جاتا ہے، لیکن ناشپاتی ایک ایسا پھل ہے، جو غذائی افادیت میں کسی طور سیب سے کم نہیں، ناشپاتی اہم اینٹی آکسیڈینٹس اور صحت بخش فائبر سے بھرپور پھل ہے۔ چکنائی اورکولیسٹرول سے پاک غذائیت سے بھرپور ایک ناشپاتی روزانہ کھانے سے بہت سی جان لیوا بیماریوں سے بچا […]