ای وی ایم ’ایول ڈیزائرز‘ کو دفن کرنے کیلئے لائی جا رہی ہے : شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کے لیے نہیں بلکہ ’ایول ڈیزائرز‘ کو دفن کرنے کے لیے لائی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ’ایول وشیس مشین‘ شیطانی مشین قرار […]