ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر نہیں ہوتے تو حکومت اس کے لیے فنڈز نہیں دے سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن […]