پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
کراچی: ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہروں، گلیوں […]