بابائے قوم کا یومِ پیدائش، مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
بابائے قوم محمد علی جناح کے 145 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ پی ایم اے میجر جنرل عمر احمد بخاری تھے، جنہوں […]