گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شادی

حال ہی میں گلگت بلتستان میں ہونے والی شادی کو وادی کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہے۔ اور یہ شادی کسی عام فرد کی نہیں بلکہ 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد حال ہی میں رہا ہونے والے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کی ہے۔ […]