بابا جی کے در پر پہنچنے پر خوش ہوں، دعا ہے امن بھائی چارہ قائم رہے: سدھو

شکر گڑھ: سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے کانگریس کے بھارتی پنجاب کے صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے۔ پاکستانی حکام نے کرتار پور پہنچنے پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا استقبال کیا اور انہیں خوش […]