بابا گرو نانک کی 482 ویں برسی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہو گا

کرتار پور میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔ بابا گرو نانک کی برسی کی تین روزہ تقریبات اور رسومات میں 2000 سے زائد ملکی و غیر ملکی یاتری شرکت کریں گے۔ اس موقع پر کرتار پور دربار کو برقی قمقموں […]