باراتیوں کے ڈھول باجے کی تیز آواز سے63 مرغیاں ہلاک ہوگئیں

دمشق: بھارتی ریاست اوڑیسہ میں 63 مرغیوں کی ہلاکت کو مالک نے شادی کے ڈھول باجے اور تیز موسیقی کو قرار دیکر ایف آئی آر باراتیوں کے خلاف درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسہ کے رہائشی رنجیت کمار پریڈا نے ایک انوکھی ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے […]