بارکھان: زمین کا تنازع، 3 بھائیوں سمیت 6 افراد قتل

ضلع بارکھان میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بارکھان شہر کے نواحی علاقے میں دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شہری سمیت 6 افراد جاں […]