باسز خبردار : آفس اوقات کے بعد ملازمین کو میسج یا ای میل کی تو جرمانہ ہوگا

پرتگال میں ملازمین کے آرام کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے اور حیران کن قوانین متعارف کروائے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پرتگال کی حکومت نے باسز کی جانب سے آفس اوقات کے بعد ملازمین کو میسج یا ای میل بھیجنے پر پابندی لگادی ہے جس کے […]