باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے: یومِ عاشور پر پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر عوام سے کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ یوم عاشور پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے کہاکہ شہادت امام حسین امت مسلمہ کے لیے عظیم درس اور رہتی دنیا تک عزم واستقلال […]