بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنادی
ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کی نوید سنانے لگی۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بٹوگاہ ٹاپ،فیری میڈو اور نانگا پربت پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ دوسری جانب استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں پر بھی برف پڑی […]