بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن عدالت کے جج یاسر محمود نے عمران خان سمیت […]