بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ سے متعلق اعتماد […]