بجٹ جھوٹ کا پلندہ، مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بجٹ جھوٹ کا پلندہ تھا جس پر پردہ ڈالنے کے لیے ہلڑ بازی کا […]