بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران بجٹ منظوری سمیت دیگر سیاسی امور پر بھی گفتگو کی […]