بجٹ کا معاملہ، عثمان بزدار پارٹی کے اندر مختلف گروپوں کو منانے میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہم خیال، جنوبی پنجاب محاذ اور جہانگیر ترین گروپ نے مطالبات منظور ہونے کے بعد بجٹ کی منظوری میں پنجاب حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ کی منظوری کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے ارکان اسمبلی سے رابطے کیے اور وہ پارٹی کے اندر […]