اسلام آباد: احتجاج کے سائے میں
اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے، وہ شہر جہاں ریاست کے اہم ترین ادارے، پارلیمنٹ، عدالتیں، سفارت خانے اور انتظامی مراکز قائم ہیں۔ لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے یہ شہر ایک اور پہچان بھی اختیار کرتا جا رہا ہے.سیاسی احتجاج، ریلیوں، دھرنوں اور راستوں کی بندش کا مرکز۔ یہ صورتِ حال ایک بنیادی سوال کو […]
ڈیجیٹل دنیا کا تاریک رُخ
انسان نے جب ٹیکنالوجی کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا تو اس کا مقصد سہولت، ترقی اور تیز رفتار رابطہ تھا۔ انٹرنیٹ، اسمارٹ فون، آن لائن بینکنگ، ای کامرس اور مصنوعی ذہانت نے دنیا کو ایک نئی جہت دی ہے۔ مگر ہر ایجاد کی طرح ڈیجیٹل انقلاب کا بھی ایک دوسرا پہلو ہے۔ آج جرائم […]
ہجوم کا فیصلہ یا عدالت کا انصاف؟
کسی بھی مہذب، جمہوری اور قانون پسند معاشرے کی بنیاد انصاف، قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں پر عوام کے اعتماد سے استوار ہوتی ہے۔ جب کسی شخص پر جرم کا الزام عائد کیا جاتا ہے تو اس کے جرم یا بے گناہی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہوتا ہے، نہ کہ مشتعل ہجوم نے۔ […]
یومِ مزدور: قانونی ڈھانچہ اور زمینی حقیقت
ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور نہایت احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی سطح پر محنت کش طبقے کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے حصول کی تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ پاکستان میں بھی اس دن کو اسی جذبے کے ساتھ […]