بدقسمتی سے پاکستان میں بجلی کی قیمت انتہائی زیادہ ہے: وزیراعظم
دوشنبے: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں بجلی کی قیمت انتہائی زیادہ ہے، ہم توانائی کے منصوبے کاسا 1000 کی جلد تکمیل چاہتے ہیں۔ دوشنبے میں بزنس فورم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے کہا […]