بدھ : 03 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بائيڈن يقين دانی کرائیں ورنہ مذاکرات ناکام ہو سکتے ہيں، ايران[/pullquote] ايرانی سپريم نيشنل سکيورٹی کونسل کے سربراہ علی شامخانی نے خبردار کيا ہے کہ اگر امريکی صدر جو بائيڈن نے يہ يقين دہانی نہ کرائی کہ ان کا ملک پھر سے جوہری معاہدے سے پيچھے نہيں ہٹے گا تو مذاکرات ناکام بھی ہو سکتے […]